سوالصرف1 جواب

یابت لم تعبدما لایسمع و لا یبصر اس آیت کے حصہ یا بت میں کیا تعلیل ہوئی ہے ؟

Tasmina AshrafTasmina Ashraf30 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

أبت اصل میں ابی تھا یاء متکلم کو حذف کر کے اس کے عوض تاء لائے تو أبت ہوگیا کوئی تعلیل نہیں