سوالصرف1 جواب

یَخِصِّمُوْنَ کونسا صیغہ ہے ؟ پوری صرفی تحقیق اور کیا یہ صیغہ قران مجید میں موجود ہے؟ اگر موجود ہے تو کس جگہ ہے

Hafiz Ahmed Raza9 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال اصل یختصمون تھا تاءںافتعال کو صاد سے تبدیل کیا صاد کی حرکت خاء کو دی صاد کا صاد میں ادغام کیا تو یخصمون ہوگیا ہمارے ہاں مروج قرآت میں یہ صیغہ نہیں ہے بلکہ صاد کی تشدید کے بغیر آیا ہے
یَخِصِّمُوْنَ کونسا صیغہ ہے ؟ پوری… | صرف و نحو سوال جواب