متعلقہ سوالات
صرف
1
یَلْقَ کونسا صیغہ ہے اور اس کی اصل
11 اکتوبر، 2026hafiz abid
جواب دہندہ
Q
واحد مذکر غائب فعل مضارع مجزوم معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب سمع یسمع (لَقِیَ یَلْقٰی)
اصل میں یَلْقَیُ تھا
قاعدہ: یاء متحرک ماقبل مفتوح ہو تو الف سے بدل دیتے ہیں: یَلْقٰی
پھر جازم (لَمْ یا حرفِ شرط) کی وجہ سے حرفِ علت گر گیا: یَلْقَ
مثال: وَمَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِکَ یَلْقَ اَثَامًا