سوالصرف1 جواب

یَلُحْ۔۔۔۔ اصل میں کیا تھا ؟؟اور کیا تعلیل ہوئی ؟؟؟

Bint e Raza Ameen26 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یلح اصل میں یَلُوحُ تھا اس سے پہلے کوئی جازم ہونا چاہئے اس جازم کی وجہ سے حاء کو ساکن کر دیا تو واؤ اور حاء دونوں ساکن ہو گئے تو واؤ کو گرا دیا تو یلح ہو گیا