سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ

واحد مذکر غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب افتعال
تعلیل۔
اصل میں یہ یصتود تھا
قاعدہ باب افتعال کے فا کلمے میں ص۔ض۔ط۔ظ آجائے تو تاء افتعال کو طاء سے بدلنا واجب ہے ۔اس قاعدے کو مدے نظر رکھا تو یصطود ہوگیا
پھر قاعدہ لگا کہ واو یا متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدل دینا واجب ہے تو پھر یصطاد ہوگیا۔