سوالصرف1 جواب

یَتَّبِعُوْنَ کی صرفی تحقیق بیان کریں؟

AbeeraAbeera21 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال اصل میں یَتْتَبِعُونَ تھا دونوں تاء کا آپس میں ادغام کیا تو یتبعون ہو گیا