سوالصرف1 جواب

یَتَغَشَّاہُ کی صرفی تحقیق بتا دیجیے

Ghalib HussainGhalib Hussain1 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یتغشیٰ صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب تفعل اصل میں یتغشَّیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یتغشیٰ ہو گیا