متعلقہ سوالات
صرف
1
یَزِرُوْنَ کا صیغہ اور باب
9 اکتوبر، 2025Dawar Khan
جواب دہندہ
Q
یَزِرُوْنَ صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مثال واوی باب ضرب یضرب (وَزَرَ یَزِرُ وِزْرًا)، حروف اصلیہ و ز ر
اصل میں یَوْزِرُوْنَ تھا، واو علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان واقع ہوئی تو گر گئی: یَزِرُوْنَ
معنی: وہ (گناہ کا) بوجھ اٹھاتے ہیں، جیسے اَلَا سَاءَ مَا یَزِرُوْنَ