سوالصرف1 جواب

یغشیٰ کونسا صیغہ ہے

Faiza Kousar10 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب سمع یسمع اصل میں یغشَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یغشٰی ہو گیا
یغشیٰ کونسا صیغہ ہے | صرف و نحو سوال جواب