سوالصرف1 جواب

یحیی کونسا صیغہ ہے

Asad Ullah umar6 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب سمع یسمع اصل یَحْیَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یحیٰ ہوگیا