سوالصرف1 جواب

یلیھا کی تعلیل حرف اصلی صرفی تحقیق بتا دیں Plz plz plz plz plz plzzzz jaldi batadein

Naimat M AliNaimat M Ali4 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یلی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد لفیف مفروق از باب ضرب یضرب حروف اصلیہ و ل ی اصل میں یَولِیُ تھا واؤ علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان واقع ہو تو گر جاتی ہے واؤ کو گرایا پھر یاء مضموم ما قبل مکسور ہو تو یاء کو ساکن کر واجب ہے یاء کو ساکن کیا تو یَلِیْ ہوگیا
یلیھا کی تعلیل حرف اصلی صرفی تحقیق… | صرف و نحو سوال جواب