سوالصرف1 جواب

یمرون

Shoaib Ranjha14 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر اصل میں یمررون تھا مضاعف کا قاعدہ نمبر تین لگایا تو یمرون ہوگیا