Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
ینھون کون سا صیغہ ہے
سوال
صرف
1 جواب
ینھون کون سا صیغہ ہے
Arshid khan
8 جون، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
I
Islamic Desk contributor
اسلامک ڈیسک معاون
آخری جائزہ: 18 جون، 2024
·
پہلی اشاعت: 8 جون، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
ینھون صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب فتح یفتح اصل میں ینھَیُون تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل دیا تو ینھاون ہوگیا الف اور واؤ ساکن جمع ہوئے الف کو حذف کیا تو ینھون ہوگیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز