سوالصرف1 جواب

ینقاد کی لغوی تحقیق صرفی

عاقب سعید 30 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ینقاد صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب انفعال اصل میں ینقَوِد تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل دیا تو ینقاد ہو گیا