سوالصرف1 جواب

ینتھی کا مصدر باب اور حرف اصلیہ کیا ہے؟

FatimaAttariyaFatimaAttariya23 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ینتھی کا مصدر انتھاء ہے باب افتعال اور حروف اصلیہ ن ھ ی ہیں
ینتھی کا مصدر باب اور حرف اصلیہ کیا… | صرف و نحو سوال جواب