سوالصرف1 جواب

یقیمون کی تعلیل

شاھین فاطمہ عنایہشاھین فاطمہ عنایہ16 جنوری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اصل میں یُقْوِمُوْنَ تھا قاعدہ۔ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیا واجب ہے پھر یُقِوْمُوْنَ ہوا پھر قاعدہ لگا واؤ ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر یُقِیْمُوْنَ ہوا
یقیمون کی تعلیل | صرف و نحو سوال جواب