سوالصرف1 جواب

یقلن تقلن لن یقول ان کی تعلیلات کر دیں

Abdul Malik19 جنوری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

یقلْنَ اصل میں یَقْوُلْنَ قاعدہ لگا ۔۔ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے واؤ ساقط ہوگیا پھر قاعدہ لگا ۔۔ جب اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرجائے اور مضارع مضوم العین ہو تو فاء کلمے کو ضمہ دیں گے ۔۔ مذکورہ صیغوں میں یہ تعلیل جاری ہوئی ہے ۔۔
یقلن تقلن لن یقول ان کی تعلیلات کر دیں | صرف و نحو سوال جواب