سوالصرف1 جواب

یرجو صرفی دائرہ کار بتا دیجیے

Abdul jabbar AnsariAbdul jabbar Ansari23 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں یرجُوُ تھا واؤ مضموم ما قبل مضموم کو ساکن کرنا واجب ہوتا ہے واؤ کو ساکن کیا تو یرجُوْ ہوگیا