متعلقہ سوالات
صرف
1
یُضْلِلْ کی صرفی تحقیق
4 اکتوبر، 2025Arif Hussain بنت عارف
جواب دہندہ
Q
یُضْلِلْ صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مجزوم معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف ثلاثی باب افعال (اَضَلَّ یُضِلُّ اِضْلَالًا)، حروف اصلیہ ض ل ل
اصل میں یُضِلُّ تھا، شرط (مَنْ) کی وجہ سے مجزوم ہوا تو آخر ساکن ہوا اور فک ادغام کیا: یُضْلِلْ، جیسے وَمَنْ یُّضْلِلِ اللّٰہُ
معنی: گمراہ کرے