متعلقہ سوالات
صرف
1
یُصَلُّوْنَ کس باب سے ہے
30 دسمبر، 2025Amjad Khan
جواب دہندہ
Q
یُصَلُّوْنَ صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی باب تفعیل (صَلّٰی یُصَلِّیْ)، حروف اصلیہ ص ل و
اصل میں یُصَلِّیُوْنَ تھا، یاء کا ضمہ ثقیل ہونے کی وجہ سے گرا، یاء اور واو ساکن جمع ہوئیں تو یاء گر گئی، لام کا کسرہ واو کی مناسبت سے ضمہ میں بدلا: یُصَلُّوْنَ
اگر یَصِلُوْنَ مراد ہو تو ثلاثی مجرد مثال واوی باب ضرب (وَصَلَ یَصِلُ)، اصل یَوْصِلُوْنَ