سوالصرف1 جواب

یضع اصل میں کیا تھا اور اس میں کیا تعلیل ہوئ ہے

بنت بشیر احمد بنت بشیر احمد 8 مئی، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

یضع اصل میں یَوْضَعُ تھا قاعدہ وہ واو جو علامت مضارع مفتوح اور فتحہ کے درمیان یا علامت مضارع مفتوح اور کسرہ کے درمیان میں واقع ہو اسے حذف کرنا واجب ہے پھر یَضَعُ ہوا۔۔