سوالصرف1 جواب

یزیل اصل میں کیا تھا قاعدہ بتا دیں

Hassan Attari29 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

اصل میں یُزْوِلُ تھا قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے یزِوْل ہوا پھر قاعدہ لگا کہ واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے یزیل ہوا۔۔۔
یزیل اصل میں کیا تھا قاعدہ بتا دیں | صرف و نحو سوال جواب