سوالصرف1 جواب

ضارب میں تو الف زائدہے یہ کیوں ثلاثی مجرد ہے ثلاثی مزید نہیں؟

فدا خوستوالفدا خوستوال20 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

عربی طرز پر صرفی تحقیق کریں تو ثلاثی مزید فیہ ہوگا لیکن ہمارے عجم میں صرفی تحقیق میں ماضی کے صیغہ واحد مذکر غائب کا اعتبار ہوتا ہے اگر وہ مزید فیہ تو یہ بھی مزید فیہ
ضارب میں تو الف زائدہے یہ کیوں ثلاثی… | صرف و نحو سوال جواب