متعلقہ سوالات
صرف
1
ضاربن کونسا صیغہ ہے
7 اکتوبر، 2025Khan Kahn
جواب دہندہ
Q
اگر ضَارِبٌ (تنوین کو نون لکھا گیا) مراد ہے تو صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب، حروف اصلیہ ض ر ب
اگر ضَارَبْنَ ہے تو صیغہ جمع مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب مفاعلہ (ضَارَبَ یُضَارِبُ)
اعراب لگا کر لکھیں تو صیغہ متعین ہو جائے گا