متعلقہ سوالات
صرف
1
ذَبِیْح کون سا صیغہ ہے
25 اکتوبر، 2025Ansari nazma 
جواب دہندہ
Q
ذَبِیْحٌ صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ بر وزن فَعِیْل، فعیل بمعنی مفعول (مَذْبُوْح)
ثلاثی مجرد صحیح باب فتح یفتح (ذَبَحَ یَذْبَحُ ذَبْحًا)، حروف اصلیہ ذ ب ح
معنی: ذبح کیا ہوا، یا وہ جانور جو ذبح کے لیے تیار ہو