متعلقہ سوالات
صرف
1
زعفران کی صرفی و نحوی تحقیق
5 فروری، 2026Shariq Razavi Writes
جواب دہندہ
Q
صرفی: اسم جامد رباعی مزید فیہ صحیح، حروف اصلیہ ز ع ف ر، آخر میں الف نون زائد
نحوی: لفظ موضوع مفرد اسم نکرہ مذکر واحد معرب مفرد منصرف صحیح، اعراب بالحرکت
اسم جنس ہونے کی وجہ سے منصرف ہے، اگر کسی کا نام (علم) ہو تو علمیت اور الف نون زائدتان کی وجہ سے غیر منصرف