سوالصرف1 جواب

زید یجری فی الشارع زید کو پہلے کیوں لے کر آۓ ? کیا یجرء کو بھی لاسکتے ہیں?

𝖋ă̈t͎𝔦مᵃᵃ q͜͡ᵘᵉᵉⁿ𝖋ă̈t͎𝔦مᵃᵃ q͜͡ᵘᵉᵉⁿ16 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

زید کو پہلے لانے سے جملہ اسمیہ ہو جائے گا اور یجری کو پہلے لانے سے جملہ فعلیہ بن جائے گا یہ فرق ہو جائے گا اس کے علاوہ معنوی فرو بھی ہو سکتا ہے