سوالصرف1 جواب

ضمائر کی وضاحت کر دیجیئے عندی عشرون روبیة لہ۔۔

Ghalib HussainGhalib Hussain15 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

عندی میں یاء ضمیر مجرور متصل ہے لہ میں ہاء ضمیر مجرور متصل ہے