سوالصرف1 جواب

ضمیر شان اور ضمیر قصہ میں کیا فرق ہے

Muhammad Amjad Amjad KhanMuhammad Amjad Amjad Khan10 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

یہ وہ ضمیر ہوتی ہے جو جملے سے پہلے آتی ہے اور جملے کی تفسیر کرتی ہے اگر ضمیر شان مذکر ہو تو اسکا استعمال مذکر کے لیے ہوگا ضمیر قصہ کا استعمال مؤنث کے لیے ہوگا