سوالصرف1 جواب

ضربَتْ کونسا صیغہ ہے

Muhyudin Muhyudin14 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مؤنث غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
ضربَتْ کونسا صیغہ ہے | صرف و نحو سوال جواب