متعلقہ سوالات
صرف
1
ضَرَبْتُ والا قانون (توالی اربع حرکات)
6 اکتوبر، 2025امداداللہ سعید 
جواب دہندہ
Q
ضَرَبْتُ والا قانون توالی اربع حرکات کا قانون ہے: ایک کلمہ (یا کلمے کی طرح متصل) میں چار حرکتیں پے در پے جمع نہیں ہوتیں
ضَرَبَ کے ساتھ ضمیر مرفوع متحرک تاء لگی تو ضَرَبَتُ میں چار حرکتیں پے در پے ہو جاتیں، اس لیے باء (لام کلمہ) کو ساکن کر دیا: ضَرَبْتُ
اسی طرح ضَرَبْنَ، ضَرَبْنَا، ضَرَبْتُمَا وغیرہ