سوالصرف1 جواب

ضربا کس سے بناہے

Nawab KhanNawab Khan13 مئی، 2025

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

یہ ماضی تثنیہ کا صیغہ ہے، اور ماضی کا صیغہ مصدر سے ہی بنتا ہے۔ باقی یہاں پر الف تثنیہ لگایا گیا ہے تاکہ یہ دو افراد پر دلالت کر سکے۔