سوالصرف1 جواب

ضربتما میں ت کو ضمہ کیوں دیا ؟

Hafiz Muhammad Kamran Umar Hafiz Muhammad Kamran Umar 22 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مراح الارواح میں اس کی وجہ یوں لکھی ہے کہ ضربتما میں تاء پر ضمہ اس لیے دیا گیا ہے کہ یہ فاعل کی ضمیر ہے