متعلقہ سوالات
صرف
1
ضیاء کی صرفی تعلیل
25 جنوری، 2026Hafiz Araishkhan
جواب دہندہ
Q
ضِیَاءٌ مصدر ثلاثی مجرد اجوف واوی مہموز اللام (ضَاءَ یَضُوْءُ)، حروف اصلیہ ض و ء
اصل میں ضِوَاءٌ تھا، واو ماقبل مکسور مصدر میں (جس کے فعل میں تعلیل ہوئی) یاء سے بدل دی جیسے قِیَامٌ اور صِیَامٌ، تو ضِیَاءٌ ہو گیا
ضیاء ضَوْءٌ کی جمع بھی آتی ہے