سوالصرف1 جواب

ضوارب کونسا صیغہ ہے جمع مکسر ہے یا جمع اقصیٰ ہے

LoqmanLoqman20 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جمع مکسر کی ایک قسم جمع اقصی ہے جسے جمع منتھی الجموع بھی کہتے ہیں تو ضوارب جمع مکسر جمع اقصی ہے