سوالنحو1 جواب

اغسلوا کا اصل

Amin KhanAmin Khan27 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

·

یہ اپنی اصل پر ہے اس میں کوئی حرف علت نہیں ہے اس لیے کوئی تبدیلی بھی نہیں ہوئی۔ اور اگر آپ یہ پوچھ رہے ہیں کہ یہ جس سے بنا ہے وہ کیا ہے تو وہ فعل مضارع حاضر کا صیغہ ہے۔
اغسلوا کا اصل | صرف و نحو سوال جواب