سوالنحو1 جواب

ہمیں یہ کیسے پتہ چلے گا کہ ہم نے عبارت کے اندر کس لفظ کو مجرور پڑھنا ہے کس کو مفتوح پڑھنا ہے کس کو مرفوع پڑھنا ہے؟؟؟؟؟

Muhammad Hammad HassanMuhammad Hammad Hassan27 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

·

بالکل آسان ہے اس کے لیے آپ کو عوامل یاد ہونے چاہییں کہ کون سا عامل کیا عمل کر ہے پھر جس لفظ سے پہلے جو عامل آئے اس لفظ پر اس عامل کے مطابق اعراب لگانا ہے۔ عامل ناصب ہو تو نصب دینا ہے رافع ہو تو رفع جاز ہو تو جر
ہمیں یہ کیسے پتہ چلے گا کہ ہم نے… | صرف و نحو سوال جواب