سوالنحو1 جواب

باب افعال کے مضارع میں جب کہا جاتا ہے کہ یکرم اصل میں یاکرم تھا پھر ہمزہ کو خلاف قیاس گرایا گیا تو کیا یہ ہمزہ قطعی ہے یا وصلی ا؟؟

Binte Amin AttariaBinte Amin Attaria29 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

ہمزہ کو اس وجہ سے حذف کیا گیا تاکہ فعل مضارع کے واحد متکلم میں دو ہمزہ کی تکرار نہ ہو