سوالنحو1 جواب

باب الاذان مثنیٰ مثنیٰ کی ترکیب

Qamar RazaQamar Raza1 جولائی، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

بَابُ: مبتدا (مضاف)، مرفوع۔ الْأَذَانِ: مضاف الیہ، مجرور۔ (مضاف و مضاف الیہ مل کر مبتدا) مَثْنَى مَثْنَى: خبر۔ پہلا مَثْنَى خبر ہے، اور دوسرا مَثْنَى اس کی تاکیدِ لفظی ہے۔ دونوں غیر منصرف (عدل + وصفیت) ہیں، اور الف مقصورہ کی وجہ سے اعراب مقدر ہے (محلاً مرفوع)۔