سوالنحو1 جواب

تذكر یہ صرفی لحاظ سے کیا ہے

Zeeshan GamingZeeshan Gaming21 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

ثلاثی مجرد سے واحد مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف صحیح باب نصر ینصر اور ثلاثی مزید فیہ سے واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف صحیح باب تفعل