سوالنحو1 جواب

لفظ ابلیس اور لفظ انسان کا مادہ اور شش اقسام بتاؤ

Rihan QureshiRihan Qureshi28 جون، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

1۔ابلیس مادہ: راجح قول میں عجمی لفظ ہے (اسی لیے غیر منصرف: علمیت ۔ عجمیت)۔ عربی الاصل مانیں تو ب-ل-س (ناامید ہونا)۔ اقسام (عربی قول پر): اسم، جامد، ثلاثی، صحیح، غیر مصدر، علم۔ 2. اِنْسَان مادہ: بصریوں کے نزدیک ا-ن-س (الفت)، کوفیوں کے نزدیک ن-س-ی (بھولنا)۔ راجح بصری قول ہے۔ اقسام (راجح قول پر): اسم، جامد، ثلاثی، مہموز الفاء، غیر مصدر۔