حسن اخلاق کو کس طرح اپنایا جاۓ کیونکہ اکثر ہم چاہتے ہیں کہ اچھے اخلاق سے پیش آئیں لیکن نہیں آ پاتے؟
حسن اخلاق کا مطلب ہے اچھی عادات و رویہ کا ہونا یعنی لوگوں کے ساتھ اچھے انداز میں پیش آنا اور اچھی عادتوں کو اپنانا۔ انھیں اپنانے کے لیے اچھے اخلاق کی اہمیت و فضائل کو پڑھیں اور برے اخلاق اور بری صحبت سے دوری اختیار کریں۔
اخلاقیات1 جواب
11 جولائی، 2024