سوالنحو1 جواب

ارخی کیا یہ جامد ہے اس کا معنی ہے پردہ

Umme muawiyaUmme muawiya18 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

أَرْخَى جامد نہیں ہے، یہ فعلِ ماضی ہے، اور اس کا معنی "پردہ" نہیں بلکہ "ڈھیلا چھوڑنا، لٹکانا، گرا دینا" ہے۔ صرفی تحقیق: واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افعال، مادہ ر-خ-و (ناقص واوی)، وزن أَفْعَلَ، مضارع يُرْخِي، مصدر إِرْخَاء۔ اصل أَرْخَوَ تھا، واو متحرک ماقبل مفتوح کو الف بنایا ۔ أَرْخَى (الف یاء کی صورت میں لکھا گیا)
ارخی کیا یہ جامد ہے اس کا معنی ہے پردہ | صرف و نحو سوال جواب