سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

واحد مذکر غائب کے صیغے ہیں دونوں
فصل ماضی مطلق مثبت معروف رباعی مجرد مضاعف رباعی باب فعللۃ
تعلیل
اصل میں مکْرَرَ اور مَفْرَرَ تھا
قاعدہ لگا دو ہم جنس متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دے کر دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے پھر مکرَّ اور مفرَّ ہوا