سوالنحو1 جواب

یسقط مصدر مشتق جامد میں سے کیا ہے

Umme muawiyaUmme muawiya18 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

مشتق ہے واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح باب نصر ینصر
یسقط مصدر مشتق جامد میں سے کیا ہے | صرف و نحو سوال جواب