سوالنحو1 جواب

اکرم من اکرمک کی ترکیب

Hafiz TehseenHafiz Tehseen27 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

أَكْرِمْ: فعلِ امر، اس میں ضمیر مستتر أنتَ فاعل ہے۔ فعل اپنے فاعل اور مفعول سے مل کر جملۂ فعلیہ انشائیہ (امریہ) ہے۔ مَنْ: اسمِ موصول (بمعنی "الذی")، أَكْرِمْ کا مفعول بہ ہونے کی وجہ سے محلاً منصوب ہے۔ أَكْرَمَكَ: یہ صلہ ہے، أَكْرَمَ: فعلِ ماضی، اس میں ضمیر مستتر هو فاعل ہے (جس کا مرجع "مَنْ" ہے)۔ كَ: ضمیرِ متصل مفعول بہ، محلاً منصوب۔ فعل، فاعل اور مفعول مل کر جملۂ فعلیہ خبریہ، اور یہی صلہ ہے۔
اکرم من اکرمک کی ترکیب | صرف و نحو سوال جواب