سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

قَالُوا: فعلِ ماضی۔ واو ضمیرِ متصل فاعل (محلاً مرفوع)، اور الف فارقہ ہے۔ یہ فعل فاعل مل کر جملۂ فعلیہ خبریہ، اور یہ قال ہونے کی وجہ سے . یعنی یہاں پورا جملہ آگے مقولہ کے ساتھ مل کر مکمل ہوتا ہے۔
إِنَّ: حرفِ مشبہ بالفعل، اسم کو نصب اور خبر کو رفع دیتا ہے۔
نَا: ضمیرِ متصل إِنَّ کا اسم، محلاً منصوب۔
مَعَكُمْ: مَعَ ظرف (مضاف) مکان، منصوب۔ كُمْ ضمیرِ متصل مضاف الیہ، محلاً مجرور۔ ظرف اپنے مضاف الیہ سمیت شبہ جملہ ہو کر محذوف (کائنون/مستقرّون) سے متعلق ہے، اور یہی إِنَّ کی خبر ہے (محلاً مرفوع)۔
إِنَّ ۔ اسم ۔ خبر مل کر جملۂ اسمیہ خبریہ، اور یہ قَالُوا کا مقولہ ہو کر محلاً منصوب ہے۔