سوالنحو1 جواب

عَلِيْمٌ اس کا اصل کیا ہے

Amin KhanAmin Khan27 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

عَلِيْمٌ کی اصل مادہ (مصدر/جذر) ع-ل-م ہے، یعنی "عِلْم" (جاننا)۔ صرفی تفصیل: وزن: فَعِيْلٌ صیغہ: صفتِ مشبّہ (بعض کے نزدیک صیغۂ مبالغہ)، جس کا مطلب ہے "بہت زیادہ جاننے والا" مصدر: عِلْمٌ فعل: عَلِمَ، يَعْلَمُ (اس نے جانا)
عَلِيْمٌ اس کا اصل کیا ہے | صرف و نحو سوال جواب