سوالنحو1 جواب

تواسون میں کیا تعلیل ہوئی ہے

Md Amjad RazaMd Amjad Raza31 اکتوبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

اصل میں تواسیون تھا قاعدہ لگا لام کلمہ میں یاء مضموم ماقبل مکسور مابعد واؤ جمع ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کرنا واجب ہے پھر تواسون ہوا
تواسون میں کیا تعلیل ہوئی ہے | صرف و نحو سوال جواب