متعلقہ موضوعات
حظر و اباحت
1
سوال : میرا مفتی صاحب سے سوال ہے کہ کیا بندہ بغیر وضو کے دم کر سکتا ہے؟
31 اکتوبر، 2024Abdul Qudoos
Abdul Qudoos
A
جواب : بغیر وضو کے دم کرنا جاٸز ہے البتہ باوضو ہوکر ہی دم کیا جاۓ کہ یہ زیادہ بہترہے۔دم کا اثر بھی امید ہے بڑھ جاۓ گا ۔ واللہ تعالی اعلم بالصواب۔